۱۔سموایل 3:11 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر رب سموایل سے ہم کلام ہوا، ”دیکھ، مَیں اسرائیل میں اِتنا ہول ناک کام کروں گا کہ جسے بھی اِس کی خبر ملے گی اُس کے کان بجنے لگیں گے۔

۱۔سموایل 3

۱۔سموایل 3:1-16