۱۔سموایل 23:8 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ اپنی پوری فوج کو جمع کر کے جنگ کے لئے تیاریاں کرنے لگا تاکہ اُتر کر قعیلہ کا محاصرہ کرے جس میں داؤد اب تک ٹھہرا ہوا تھا۔

۱۔سموایل 23

۱۔سموایل 23:3-9