۱۔سموایل 23:7 اردو جیو ورژن (UGV)

جب ساؤل کو خبر ملی کہ داؤد قعیلہ شہر میں ٹھہرا ہوا ہے تو اُس نے سوچا، ”اللہ نے اُسے میرے حوالے کر دیا ہے، کیونکہ اب وہ فصیل دار شہر میں جا کر پھنس گیا ہے۔“

۱۔سموایل 23

۱۔سموایل 23:1-13