۱۔سموایل 10:23 اردو جیو ورژن (UGV)

کچھ لوگ دوڑ کر اُسے سامان میں سے نکال کر عوام کے پاس لے آئے۔ جب وہ لوگوں میں کھڑا ہوا تو اِتنا لمبا تھا کہ باقی سب لوگ صرف اُس کے کندھوں تک آتے تھے۔

۱۔سموایل 10

۱۔سموایل 10:16-25