۱۔سموایل 10:22 اردو جیو ورژن (UGV)

اُنہوں نے رب سے دریافت کیا، ”کیا ساؤل یہاں پہنچ چکا ہے؟“ رب نے جواب دیا، ”وہ سامان کے بیچ میں چھپ گیا ہے۔“

۱۔سموایل 10

۱۔سموایل 10:13-24