۱۔سلاطین 7:9 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ تمام عمارتیں بنیادوں سے لے کر چھت تک اور باہر سے لے کر بڑے صحن تک اعلیٰ قسم کے پتھروں سے بنی ہوئی تھیں، ایسے پتھروں سے جو چاروں طرف آری سے ناپ کے عین مطابق کاٹے گئے تھے۔

۱۔سلاطین 7

۱۔سلاطین 7:5-15