۱۔سلاطین 7:8 اردو جیو ورژن (UGV)

دیوان کے پیچھے صحن تھا جس میں بادشاہ کا رہائشی محل تھا۔ محل کا ڈیزائن دیوان جیسا تھا۔ اُس کی مصری بیوی فرعون کی بیٹی کا محل بھی ڈیزائن میں دیوان سے مطابقت رکھتا تھا۔

۱۔سلاطین 7

۱۔سلاطین 7:2-3-15