۱۔سلاطین 13:31 اردو جیو ورژن (UGV)

جنازے کے بعد بزرگ نبی نے اپنے بیٹوں سے کہا، ”جب مَیں کوچ کر جاؤں گا تو مجھے مردِ خدا کی قبر میں دفنانا۔ میری ہڈیوں کو اُس کی ہڈیوں کے پاس ہی رکھیں۔

۱۔سلاطین 13

۱۔سلاطین 13:22-34