۱۔سلاطین 13:1 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ ابھی قربان گاہ کے پاس کھڑا اپنی قربانیاں پیش کرنا ہی چاہتا تھا کہ ایک مردِ خدا آن پہنچا۔ رب نے اُسے یہوداہ سے بیت ایل بھیج دیا تھا۔

۱۔سلاطین 13

۱۔سلاطین 13:1-8