۱۔سلاطین 12:33 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ یرُبعام کے مقرر کردہ دن یعنی آٹھویں مہینے کے پندرھویں دن اسرائیلیوں نے بیت ایل میں عید منائی۔ تمام مہمانوں کے سامنے یرُبعام قربان گاہ پر چڑھ گیا تاکہ قربانیاں پیش کرے۔

۱۔سلاطین 12

۱۔سلاطین 12:23-33