۱۔سلاطین 11:22 اردو جیو ورژن (UGV)

فرعون نے اعتراض کیا، ”یہاں کیا کمی ہے کہ تم اپنے ملک واپس جانا چاہتے ہو؟“ ہدد نے جواب دیا، ”مَیں کسی بھی چیز سے محروم نہیں رہا، لیکن پھر بھی مجھے جانے دیجئے۔“

۱۔سلاطین 11

۱۔سلاطین 11:21-30