۱۔سلاطین 11:21 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن ہدد کو خبر ملی کہ داؤد اور اُس کا کمانڈر یوآب فوت ہو گئے ہیں۔ تب اُس نے فرعون سے اجازت مانگی، ”مَیں اپنے ملک لوٹ جانا چاہتا ہوں، براہِ کرم مجھے جانے دیں۔“

۱۔سلاطین 11

۱۔سلاطین 11:11-26