۱۔تھسلنیکیوں 4:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت اونچی آواز سے حکم دیا جائے گا، فرشتۂ اعظم کی آواز سنائی دے گی، اللہ کا تُرم بجے گا اور خداوند خود آسمان پر سے اُتر آئے گا۔ تب پہلے وہ جی اُٹھیں گے جو مسیح میں مر گئے تھے۔

۱۔تھسلنیکیوں 4

۱۔تھسلنیکیوں 4:11-18