۱۔تھسلنیکیوں 4:15 اردو جیو ورژن (UGV)

جو کچھ ہم اب آپ کو بتا رہے ہیں وہ خداوند کی تعلیم ہے۔ خداوند کی آمد پر ہم جو زندہ ہوں گے سوئے ہوئے لوگوں سے پہلے خداوند سے نہیں ملیں گے۔

۱۔تھسلنیکیوں 4

۱۔تھسلنیکیوں 4:10-17