11. پہلی بیوی حُشیم کے دو بیٹے ابی طوب اور اِلفَعل پیدا ہوئے۔
17. اِلفَعل کے مزید بیٹے زبدیاہ، مسُلّام، حِزقی، حِبر،
18. یِسمری، یِزلیاہ اور یوباب تھے۔
28. یہ تمام خاندانی سرپرست نسب ناموں میں درج تھے اور یروشلم میں رہتے تھے۔
29. جِبعون کا باپ یعی ایل جِبعون میں رہتا تھا۔ اُس کی بیوی کا نام معکہ تھا۔
30. بڑے سے لے کر چھوٹے تک اُن کے بیٹے عبدون، صور، قیس، بعل، ندب،
31. جدور، اخیو، زکر
32. اور مِقلوت تھے۔ مِقلوت کا بیٹا سِماہ تھا۔ وہ بھی اپنے رشتے داروں کے ساتھ یروشلم میں رہتے تھے۔
33. نیر قیس کا باپ تھا اور قیس ساؤل کا۔ ساؤل کے چار بیٹے یونتن، ملکی شوع، ابی نداب اور اِشبعل تھے۔
34. یونتن مری بعل کا باپ تھا اور مری بعل میکاہ کا۔
35. میکاہ کے چار بیٹے فیتون، مَلِک، تاریع اور آخز تھے۔
36. آخز کا بیٹا یہوعدہ تھا جس کے تین بیٹے علمت، عزماوت اور زِمری تھے۔ زِمری کے ہاں موضا پیدا ہوا،