۱۔تواریخ 7:40 اردو جیو ورژن (UGV)

آشر کے درجِ بالا تمام افراد اپنے اپنے خاندانوں کے سرپرست تھے۔ سب چیدہ مرد، ماہر فوجی اور سرداروں کے سربراہ تھے۔ نسب ناموں میں 26,000 جنگ کرنے کے قابل مرد درج ہیں۔

۱۔تواریخ 7

۱۔تواریخ 7:39-40