۱۔تواریخ 8:1-32 اردو جیو ورژن (UGV)

1. بن یمین کے پانچ بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک بالع، اشبیل، اخرخ،

2. نوحہ اور رفا تھے۔

3. بالع کے بیٹے ادّار، جیرا، ابی ہود،

4. ابی سوع، نعمان، اخوح،

5. جیرا، سفوفان اور حورام تھے۔

10. یعوض، سکیاہ اور مِرمہ پیدا ہوئے۔ سب بعد میں اپنے خاندانوں کے سرپرست بن گئے۔

11. پہلی بیوی حُشیم کے دو بیٹے ابی طوب اور اِلفَعل پیدا ہوئے۔

17. اِلفَعل کے مزید بیٹے زبدیاہ، مسُلّام، حِزقی، حِبر،

18. یِسمری، یِزلیاہ اور یوباب تھے۔

28. یہ تمام خاندانی سرپرست نسب ناموں میں درج تھے اور یروشلم میں رہتے تھے۔

29. جِبعون کا باپ یعی ایل جِبعون میں رہتا تھا۔ اُس کی بیوی کا نام معکہ تھا۔

30. بڑے سے لے کر چھوٹے تک اُن کے بیٹے عبدون، صور، قیس، بعل، ندب،

31. جدور، اخیو، زکر

32. اور مِقلوت تھے۔ مِقلوت کا بیٹا سِماہ تھا۔ وہ بھی اپنے رشتے داروں کے ساتھ یروشلم میں رہتے تھے۔

۱۔تواریخ 8