۱۔تواریخ 6:54 اردو جیو ورژن (UGV)

ذیل میں وہ آبادیاں اور چراگاہیں درج ہیں جو لاویوں کو قرعہ ڈال کر دی گئیں۔قرعہ ڈالتے وقت پہلے ہارون کے بیٹے قِہات کی اولاد کو جگہیں مل گئیں۔

۱۔تواریخ 6

۱۔تواریخ 6:52-61