۱۔تواریخ 6:11-23 اردو جیو ورژن (UGV)

11. اُس کے ہاں امریاہ پیدا ہوا، امریاہ کے اخی طوب،

12. اخی طوب کے صدوق، صدوق کے سلّوم،

13. سلّوم کے خِلقیاہ، خِلقیاہ کے عزریاہ،

14. عزریاہ کے سرایاہ اور سرایاہ کے یہوصدق۔

15. جب رب نے نبوکدنضر کے ہاتھ سے یروشلم اور پورے یہوداہ کے باشندوں کو جلاوطن کر دیا تو یہوصدق بھی اُن میں شامل تھا۔

16. لاوی کے تین بیٹے جَیرسوم، قِہات اور مِراری تھے۔

17. جَیرسوم کے دو بیٹے لِبنی اور سِمعی تھے۔

18. قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔

19. مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔

20. جَیرسوم کے ہاں لِبنی پیدا ہوا، لِبنی کے یحت، یحت کے زِمّہ،

21. زِمّہ کے یوآخ، یوآخ کے عِدّو، عِدّو کے زارح اور زارح کے یتری۔

22. قِہات کے ہاں عمی نداب پیدا ہوا، عمی نداب کے قورح، قورح کے اسّیر،

23. اسّیر کے اِلقانہ، اِلقانہ کے ابی آسف، ابی آسف کے اسّیر،

۱۔تواریخ 6