مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔