۱۔تواریخ 29:4 اردو جیو ورژن (UGV)

یعنی تقریباً 1,00,000 کلو گرام خالص سونا اور 2,35,000 کلو گرام خالص چاندی۔ مَیں چاہتا ہوں کہ یہ کمروں کی دیواروں پر چڑھائی جائے۔

۱۔تواریخ 29

۱۔تواریخ 29:1-10