۱۔تواریخ 29:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اور چونکہ مجھ میں اپنے خدا کا گھر بنانے کے لئے بوجھ ہے اِس لئے مَیں نے اِن چیزوں کے علاوہ اپنے ذاتی خزانوں سے بھی سونا اور چاندی دی ہے

۱۔تواریخ 29

۱۔تواریخ 29:1-8