۱۔تواریخ 27:33-34 اردو جیو ورژن (UGV)

33. اخی تُفل داؤد کا مشیر جبکہ حوسی ارکی داؤد کا دوست تھا۔

34. اخی تُفل کے بعد یہویدع بن بِنایاہ اور ابیاتر بادشاہ کے مشیر بن گئے۔ یوآب شاہی فوج کا کمانڈر تھا۔

۱۔تواریخ 27