۱۔تواریخ 27:34 اردو جیو ورژن (UGV)

اخی تُفل کے بعد یہویدع بن بِنایاہ اور ابیاتر بادشاہ کے مشیر بن گئے۔ یوآب شاہی فوج کا کمانڈر تھا۔

۱۔تواریخ 27

۱۔تواریخ 27:27-34