۱۔تواریخ 26:13 اردو جیو ورژن (UGV)

قرعہ اندازی سے مقرر کیا گیا کہ کون سا گروہ صحن کے کس دروازے کی پہرا داری کرے۔ اِس سلسلے میں بڑے اور چھوٹے خاندانوں میں امتیاز نہ کیا گیا۔

۱۔تواریخ 26

۱۔تواریخ 26:11-15