۱۔تواریخ 26:12 اردو جیو ورژن (UGV)

دربانوں کے اِن گروہوں میں خاندانی سرپرست اور تمام آدمی شامل تھے۔ باقی لاویوں کی طرح یہ بھی رب کے گھر میں اپنی خدمت سرانجام دیتے تھے۔

۱۔تواریخ 26

۱۔تواریخ 26:11-17