9. 5۔ ملکیاہ،6۔ میامین،
10. 7۔ ہقوض،8۔ ابیاہ،
11. 9۔ یشوع،10۔ سکنیاہ،
12. 11۔ اِلیاسب،12۔ یقیم،
13. 13۔ خُفّاہ،14۔ یسبِئاب،
14. 15۔ بِلجہ،16۔ اِمّیر،
15. 17۔ خزیر،18۔ فِضیض،
16. 19۔ فتحیاہ،20۔ یحِزقیل،
17. 21۔ یکین،22۔ جمول،
18. 23۔ دِلایاہ،24۔ معزیاہ۔
19. اماموں کو اِسی ترتیب کے مطابق رب کے گھر میں آ کر اپنی خدمت سرانجام دینی تھی، اُن ہدایات کے مطابق جو رب اسرائیل کے خدا نے اُنہیں اُن کے باپ ہارون کی معرفت دی تھیں۔