۱۔تواریخ 23:32 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس طرح لاوی پہلے ملاقات کے خیمے میں اور بعد میں رب کے گھر میں اپنی خدمت سرانجام دیتے رہے۔ وہ رب کے گھر کی خدمت میں اپنے قبائلی بھائیوں یعنی اماموں کی مدد کرتے تھے۔

۱۔تواریخ 23

۱۔تواریخ 23:23-32