11. 9۔ یشوع،10۔ سکنیاہ،
12. 11۔ اِلیاسب،12۔ یقیم،
13. 13۔ خُفّاہ،14۔ یسبِئاب،
14. 15۔ بِلجہ،16۔ اِمّیر،
15. 17۔ خزیر،18۔ فِضیض،
16. 19۔ فتحیاہ،20۔ یحِزقیل،
17. 21۔ یکین،22۔ جمول،
18. 23۔ دِلایاہ،24۔ معزیاہ۔
19. اماموں کو اِسی ترتیب کے مطابق رب کے گھر میں آ کر اپنی خدمت سرانجام دینی تھی، اُن ہدایات کے مطابق جو رب اسرائیل کے خدا نے اُنہیں اُن کے باپ ہارون کی معرفت دی تھیں۔
20. ذیل کے لاویوں کے مزید خاندانی سرپرست ہیں:عمرام کی اولاد میں سے سوبائیل،سوبائیل کی اولاد میں سے یحدیاہ
21. رحبیاہ کی اولاد میں سے یِسیاہ سرپرست تھا،