۱۔تواریخ 16:42 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کے پاس تُرم، جھانجھ اور باقی ایسے ساز تھے جو اللہ کی تعریف میں گائے جانے والے گیتوں کے ساتھ بجائے جاتے تھے۔ یدوتون کے بیٹوں کو دربان بنایا گیا۔

۱۔تواریخ 16

۱۔تواریخ 16:41-43