۱۔تواریخ 16:41 اردو جیو ورژن (UGV)

داؤد نے ہیمان، یدوتون اور مزید کچھ چیدہ لاویوں کو بھی جِبعون میں اُن کے پاس چھوڑ دیا۔ وہاں اُن کی خاص ذمہ داری رب کی حمد و ثنا کرنا تھی، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

۱۔تواریخ 16

۱۔تواریخ 16:34-43