یشوع 15:28-44 اردو جیو ورژن (UGV)

28. حصار سوعال، بیرسبع، بِزیوتیاہ،

29. بعلہ، عیّیم، عضم،

30. اِلتولد، کسیل، حُرمہ،

31. صِقلاج، مدمنّہ، سنسنّہ،

32. لباؤت، سِلحیم، عین اور رِمّون۔ اِن شہروں کی تعداد 29 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

33. مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے میں یہ شہر تھے: اِستال، صُرعہ، اسنہ،

34. زنوح، عین جنیم، تفّوح، عینام،

35. یرموت، عدُلام، سوکہ، عزیقہ،

36. شعریم، عدِتیم اور جدیرہ یعنی جدیرتیم۔ اِن شہروں کی تعداد 14 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

37. اِن کے علاوہ یہ شہر بھی تھے: ضِنان، حداشہ، مِجدل جد،

38. دلعان، مِصفاہ، یُقتئیل،

39. لکیس، بُصقت، عجلون،

40. کبّون، لحماس، کِتلیس،

41. جدیروت، بیت دجون، نعمہ اور مقیدہ۔ اِن شہروں کی تعداد 16 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

42. اِس علاقے میں یہ شہر بھی تھے: لِبناہ، عتر، عسن،

43. یفتاح، اسنہ، نصیب،

44. قعیلہ، اکزیب اور مریسہ۔ اِن شہروں کی تعداد 9 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

یشوع 15