یشوع 15:44 اردو جیو ورژن (UGV)

قعیلہ، اکزیب اور مریسہ۔ اِن شہروں کی تعداد 9 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔

یشوع 15

یشوع 15:37-54