یسعیا 42:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اور جب تک اُس نے دنیا میں انصاف قائم نہ کر لیا ہو تب تک نہ اُس کی بتی بجھے گی، نہ اُسے کچلا جائے گا۔ جزیرے اُس کی ہدایت سے اُمید رکھیں گے۔“

یسعیا 42

یسعیا 42:1-12