یسعیا 42:3 اردو جیو ورژن (UGV)

نہ وہ کچلے ہوئے سرکنڈے کو توڑے گا، نہ بجھتی ہوئی بتی کو بجھائے گا۔ وفاداری سے وہ انصاف قائم کرے گا۔

یسعیا 42

یسعیا 42:1-12