یسعیا 41:20 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں یہ اِس لئے کروں گا کہ لوگ دھیان دے کر جان لیں کہ رب کے ہاتھ نے یہ سب کچھ کیا ہے، کہ اسرائیل کے قدوس نے یہ پیدا کیا ہے۔“

یسعیا 41

یسعیا 41:10-22