یسعیا 41:19 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے ہاتھ سے ریگستان میں دیودار، کیکر، مہندی اور زیتون کے درخت لگیں گے، بیابان میں جونیپر، صنوبر اور سرو کے درخت مل کر اُگیں گے۔

یسعیا 41

یسعیا 41:12-23