یسعیا 40:16 اردو جیو ورژن (UGV)

خواہ لبنان کے تمام درخت اور جانور رب کے لئے قربان کیوں نہ ہوتے توبھی مناسب قربانی کے لئے کافی نہ ہوتے۔

یسعیا 40

یسعیا 40:15-23