یسعیا 40:15 اردو جیو ورژن (UGV)

یقیناً تمام اقوام رب کے نزدیک بالٹی کے ایک قطرے یا ترازو میں گرد کی مانند ہیں۔ جزیروں کو وہ ریت کے ذروں کی طرح اُٹھا لیتا ہے۔

یسعیا 40

یسعیا 40:6-18