یسعیا 32:14 اردو جیو ورژن (UGV)

محل ویران ہو گا، رونق دار شہر سنسان ہو گا۔ قلعہ اور بُرج ہمیشہ کے لئے غار بنیں گے جہاں جنگلی گدھے اپنے دل بہلائیں گے اور بھیڑبکریاں چریں گی۔

یسعیا 32

یسعیا 32:11-15