یسعیا 32:13 اردو جیو ورژن (UGV)

میری قوم کی زمین پر آہ و زاری کرو، کیونکہ اُس پر خاردار جھاڑیاں چھا گئی ہیں۔ رنگ رلیاں منانے والے شہر کے تمام خوش باش گھروں پر غم کھاؤ۔

یسعیا 32

یسعیا 32:9-17