یرمیا 6:28 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، یہ تمام لوگ بدترین قسم کے سرکش ہیں۔ تہمت لگانا اِن کی روزی بن گیا ہے۔ یہ پیتل اور لوہا ہی ہیں، سب کے سب تباہی کا باعث ہیں۔

یرمیا 6

یرمیا 6:25-30