یرمیا 6:27 اردو جیو ورژن (UGV)

رب مجھ سے ہم کلام ہوا، ”مَیں نے تجھے دھاتوں کو جانچنے کی ذمہ داری دی ہے، اور میری قوم وہ دھات ہے جس کا چال چلن تجھے معلوم کر کے پرکھنا ہے۔“

یرمیا 6

یرمیا 6:21-29