یرمیا 51:46 اردو جیو ورژن (UGV)

جب افواہیں ملک میں پھیل جائیں تو ہمت مت ہارنا، نہ خوف کھانا۔ کیونکہ ہر سال کوئی اَور افواہ پھیلے گی، ظلم پر ظلم اور حکمران پر حکمران آتا رہے گا۔

یرمیا 51

یرمیا 51:39-51