یرمیا 51:45 اردو جیو ورژن (UGV)

اے میری قوم، بابل سے نکل آ! ہر ایک اپنی جان بچانے کے لئے وہاں سے بھاگ جائے، کیونکہ رب کا شدید غضب اُس پر نازل ہونے کو ہے۔

یرمیا 51

یرمیا 51:39-53