یرمیا 51:29 اردو جیو ورژن (UGV)

زمین لرزتی اور تھرتھراتی ہے، کیونکہ رب کا منصوبہ اٹل ہے، وہ ملکِ بابل کو یوں تباہ کرنا چاہتا ہے کہ آئندہ اُس میں کوئی نہ رہے۔

یرمیا 51

یرمیا 51:20-35