یرمیا 51:28 اردو جیو ورژن (UGV)

اقوام کو بابل سے لڑنے کے لئے مخصوص کرو! مادی بادشاہ اپنے گورنروں، افسروں اور تمام مطیع ممالک سمیت تیار ہو جائیں۔

یرمیا 51

یرمیا 51:18-35