یرمیا 50:36 اردو جیو ورژن (UGV)

تلوار اُس کے جھوٹے نبیوں پر ٹوٹ پڑے تاکہ بےوقوف ثابت ہوں۔ تلوار اُس کے سورماؤں پر ٹوٹ پڑے تاکہ اُن پر دہشت چھا جائے۔

یرمیا 50

یرمیا 50:32-41