یرمیا 50:35 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”تلوار بابل کی قوم پر ٹوٹ پڑے! وہ بابل کے باشندوں، اُس کے بزرگوں اور دانش مندوں پر ٹوٹ پڑے!

یرمیا 50

یرمیا 50:29-44