یرمیا 50:26 اردو جیو ورژن (UGV)

چاروں طرف سے بابل پر چڑھ آؤ! اُس کے اناج کے گوداموں کو کھول کر سارے مال کا ڈھیر لگاؤ! پھر سب کچھ نیست و نابود کرو، کچھ بچا نہ رہے۔

یرمیا 50

یرمیا 50:23-34